Site icon AFB News Agency

اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کے باہر کشمیری امریکی کمیونٹیز کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

مشترکہ بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے خطاب کا موقع دیے جانے پر بھی احتجاج ریکارڈ کروایا گیا اور بھارت پر کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے الزامات کی عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔مظاہرے کے اختتام پر اقوام متحدہ کے حکام کو ایک یادداشت پیش کی گئی، جس میں مسئلہ کشمیر کے پرامن اور منصفانہ حل کے لیے سفارتی اقدامات پر زور دیا گیا۔

Exit mobile version