
اسلام آباد/دبئی ( اے ایف بی) حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر 10 ہزار روپے فیس عائد کرنے پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) نے 10 ہزار روپے کی فیس کے ساتھ باڈی کی ممبرشپ لازمی بنانے کے لیے حکومت پاکستان کو ایک تجویز پیش کی ہے، اس اقدام مزید پڑھیں




