اسلام آباد: مقامی چھٹیوں کے باعث تعلیمی ادارے چار دن بند

اسلام آباد(اے ایف بی) دو روزہ تعطیل کے باعث تعلیمی ادارے چار دن تک بند رہیں گے اور پیر کے روز دوبارہ کھل جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے ایران اور امریکہ کے متوقع مذاکرات اور سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر 9 اور 10 اپریل (جمعرات اور جمعہ) کو مقامی تعطیل کا مزید پڑھیں