پی ایس ایل 11 : کراچی میں ہونے والے میچز کیلیے جامع سکیورٹی پلان مرتب

کراچی (اے ایف بی) کراچی میں ہونے والے میچز کیلیے جامع سکیورٹی پلان مرتب کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کے لیے ڈی آئی جی سکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی زیر صدارت ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔کمانڈنٹ ایس ایس یو عامر خان نیازی نے اجلاس میں سکیورٹی مزید پڑھیں