سعودی عرب نے عازمین حج کو نئی سہولت فراہم کردی

ریاض( اے ایف بی) سعودی عرب نے عازمین حج کو نئی سہولت فراہم کردی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے عازمین حج کی سہولت کے لیے ہوائی اڈوں، زمینی سرحدوں اور بندرگاہوں پر موبائل پاسپورٹ کاؤنٹرز متعارف کروائے ہیں تاکہ آمد کے عمل کو تیز اور آسان بنایا جاسکے۔ خصوصی سہولیاتبزرگ عازمین […]

