سعودی عرب کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے 20 لاکھ ڈالر کا چیک فراہم

عمان: ( اے ایف بی) سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے 20 لاکھ ڈالر کا چیک فراہم کر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کو 20 لاکھ ڈالر کا چیک پیش کیا ہے جو […]

