امریکا ایران معاہدے کے قریب، ناکامی پر دوبارہ حملوں کا امکان ہے: ٹرمپ

واشنگٹن ( اے ایف بی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ نہ ماننے پر ایک مرتبہ پھر بمباری کی دھمکی دے دی ۔ ایران نے اگر شرائط نہ مانی تو مزید شدت سے حملے شروع کردیں گے۔ ابھی ایران سے براہ راست بات چیت سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔ تہران نے شرائط […]

